ETV Bharat / city

Fire Breaks out in Ganderbal: گاندربل میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر - گاندربل میں بھیانک آتشزدگی

متعلقہ افسر نے بتایا کہ 'آج دوپہر چیک دودرہامہ کے رہنے والے عبدالغنی گنائی کے بیٹے نذیر احمد گنائی کے رہائشی مکان میں آگ لگ گئی۔ اگرچہ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لیکن مکان کو شدید نقصان پہنچا'۔

Massive Fire Breaks out in Ganderbal
گاندربل میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 4:16 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل کے چیک دودرہامہ گاندربل علاقے میں آگ لگنے سے ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا۔ ایک آفیسر نے بتایا کہ آج دوپہر چیک دودرہامہ کے عبدالغنی گنائی کے بیٹے نذیر احمد گنائی کے رہائشی مکان میں آگ لگ گئی۔ اگرچہ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لیکن مکان کو شدید نقصان پہنچا۔

گاندربل میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر

انہوں نے مزید کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ دریں اثناء علاقہ کے مکینوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرہ خاندان کو معاوضہ فراہم کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.