ETV Bharat / city

کشمیر کے مختلف اضلاع میں فل ڈریس ریہرسل - سرینگر کے شیر کشمیر اسٹیڈیم

یوم آزادی کے موقع منعقد ہونے والی تقریب سے قبل جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع میں فل ڈریس ریہرسل کیا گیا۔

rehearsal
ریہرسل
author img

By

Published : Aug 13, 2021, 9:23 PM IST

بارہمولہ

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنس میں 15 اگست کے حوالے سے تقریب منعقد ہونے والی ہے، اسی کے پیش نظر یہاں فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔ سیکورٹی کے کڑے انتظامات کے بیچ بارہمولہ کے ڈسٹرکٹ پولیس لائنس میں منعقدہ فل ڈریس ریہرسل تقریب پر اڈشنل ڈپٹی کمشنر اعجاز احمد نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔

ریہرسل

اونتی پورہ

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں فل ڈریس ریہرسل پریڈ منعقد ہوئی۔ یہ تقریب پولیس لایئنز اونتی پورہ میں منعقد ہوئی جہاں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ ظفر شال نے ترنگا لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔

شیر کشمیر

سرینگر کے شیر کشمیر اسٹیڈیم میں آج یوم آزادی کے موقع پر رہرسل کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے پریڈ میں سلامی لی اور ترنگا لہرایا۔ اس دوران جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف نے پریڈ میں حصہ لیا۔

ریہرسل

بڈگام

یوم آزادی کی تقریبات کے لیے وادی کشمیر کے دوسرے اضلاع کی طرح ضلع بڈگام میں بھی فل ڈریس ریہرسل منعقد ہوئی۔ یہ تقریب اسپورٹس اسٹیڈیم بڈگام میں منعقد ہوئی۔ اس دوران اے ڈی ڈی سی بڈگام اکرم اللہ ٹاک بطور وی آئی پی موجود رہے اور انہوں نے ہی ترنگا لہرا کر مارچ پاسٹ کی سلامی لی۔

ریہرسل

پلوامہ

آنے والے 75ویں یوم آزادی کو منانے کے لیے آج ضلع پلوامہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ میں فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد کیا گیا، جہاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ محمد الطاف خان نے قومی پرچم لہرایا۔ جے کے پولیس، جے کے پی ویمن ونگ، سی آر پی ایف کے دستوں پر مشتمل پریڈ میں سلامی لی۔

ریہرسل

بانڈی پورہ

بانڈی پورہ کے شیر کشمیر اسٹیڈیم میں 15اگست کے لیے ہونے والی تقریبات کا جائزہ لینے کے لیے فل ڈریس تقریب منعقد کی گئی۔ شیر کشمیر اسٹیڈیم میں ہی ضلع کی سب سے بڑی تقریب کا اہتمام ہوگا۔ تقریب میں ڈی سی، اے ڈی سی، ایس ایس پی، سی او چودہ آر آر اور دیگر کئی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

ریہرسل

ڈوڈہ

پچھترویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آج اسپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں فُل ڈریس ریہرسل کا اہتمام کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر آر کے بھارتی نے پریڈ کا معائنہ کرنے کے بعد جے کے پی، آئی آر پی 5 بٹالین، سی آر پی ایف، ایس ایس بی، ایف پی ایف، اسکولی بچّوں، این سی سی سینیئر اور جونیئر ونگ اور ڈسٹرکٹ پولیس بینڈ سے نکالی گئی مارچ پاسٹ کے دستوں کو سلامی دی۔

ریہرسل

گاندربل

ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع وسطیٰ ضلع گاندربل کے مادر مہربان سٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر گاندربل پیر مظفر نے مارچ پاسٹ کا معائنہ کرتے ہوئے پریڈ کی سلامی لی. پریڈ میں پولیس، سی آر پی ایف، سمیت دیگر سیکورٹی فورسز نے حصہ لیا۔

ریہرسل

رامبن

ضلع ہیڈ کوارٹر رامبن میں جمعہ کے روز سخت سیکورٹی کے بیچ یوم آزادی کی تقاریب کی تیاریوں کے سلسلے میں فل ڈرس ریہرسل کی گئی۔ اس ضمن میں رامبن کے ماڈل ہائی سکنڈری سکول رامبن میں واقع گراؤنڈ میں فل ڈریس ریہرسل کی گئی جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر رامبن راجیندر شرما نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.