ETV Bharat / city

KPC Re-Registration put in Abeyance: کشمیر پریس کلب کی دوبارہ رجسٹریشن پر روک

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:33 PM IST

ضلع مجسٹریٹ سرینگرDistrict Magistrate Srinagar نے کشمیر کی معروف صحافتی انجمن کشمیر پریس کلب Kashmir Press Club کی دوبارہ رجسٹریشن کو اگلے احکامات تک ملتوی کردیا Kashmir Press Club Re-Registration put in Abeyance ہے۔

re-registration-of-kashmir-press-club-put-in-abeyance
کشمیر پریس کلب کی دوبارہ رجسٹریشن پر روک

ضلع مجسٹریٹ سرینگر نے کشمیر کی معروف صحافتی انجمن کشمیر پریس کلب کی دوبارہ رجسٹریشن کو اگلے احکامات تک ملتوی KPC Re-Registration put in Abeyance کردیا ہے۔

ایک حکم نامے کے مطابق، جس کی ایک کاپی ای ٹی وی بھارت کے پاس موجود ہے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے موصول ہونے والے ایک حکم کے مطابق کشمیر پرس کلب کی انتظامی باڈی کے ارکان کی کردار کے تعلق سے تصدیق نامہ پولیس محکمہ کے پاس رکا پڑا ہے جس کی وجہ سے کلب کی دوبارہ رجسٹریشن کو اگلے احکامات تک منسوخ کیا گیا ہے۔

حکمنامے کے مطابق ایس ایس پی سی آئی ڈی SSP CID جموں و کشمیر سے موصول ہونے والی رپورٹ کی بنیاد پر کلب کی انتظامی باڈی کے کردار کے حوالے سے تصدیقی رپورٹ کو روک دیا گیا ہے۔

حکامنامے میں درج تحریر میں کہا گیا "اس دفتر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامہ موصول ہوا ہے جس میں دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ کشمیر پریس کی مینیجنگ باڈی Kashmir Press Club Managing Body کے ممبران کے سلسلے میں 24 دسمبر 2021 کو جاری کردہ کردار اور سابق ​​واقعات کی عدم شمولیت اور تصدیق کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Kashmir Press Club Elections: کشمیر پریس کلب کے الیکشن 15 فروری کومنعقد

ایس ایس پی سی آئی ڈی جموں و کشمیر سے موصول ہونے والی رپورٹ کی بنیاد پر کلب پولو ویو سرینگر کو ہولڈ پر رکھا گیا ہے۔ مذکورہ بالا موصولہ مواصلت کے پیش نظر یہ حکم دیا جاتا ہے کہ دوبارہ رجسٹریشن کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے حتمی رپورٹ موصول ہونے تک فل حال منسوخ کیا جاتا ہے"

ہم آپ کو بتادیں کہ گزشتہ روز کشمیر پرس کلب نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا کہ تقریباً 6 مہینے کی تاخیر کے بعد کشمیر پریس کلب (کے پی سی) کے انتخابات آئندہ مہینے کی 15 تاریخ کو منعقد Kashmir Press Club Elections کیے جائے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.