ETV Bharat / city

Jammu and Kashmir BJP President: راجوری کے مسائل کو جلد حل کیا جائے گا - Rajouri's problems will be solved soon

جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں شرکت ہوئے بی جے پی کے صوبائی صدر Jammu and Kashmir BJP President رویندر سنگھ رینہ نے کہا کہ جلد ہی علاقے کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔

Ravindera Raina
Ravindera Raina
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 8:57 AM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری BJP Rajouri کے درہال میں بی جے پی کا اجلاس ڈی ڈی سی ممبر و سینر بی جے پی رہنما اقبال ملک Iqbal Malik BJP Leader کے زیر صدارت معنقد ہوا۔ جس میں بی جے پی کےصوبائی صدر رویندر سنگھ رینہ کے ہمراہ دویندر سنگھ و دیگر پارٹی کےکئی سینر رہنماوں نےشرکت کی۔

ویڈیو دیکھیے

موقع پر چیئرمین مونسپل کمیٹی راجوری محمد عارف جٹ نے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کے مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے مانگیں رکھی۔

محمداقبال ملک نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب میں نے بی جے پی کادامن تھاما تھا، اس وقت ہمارے علاقہ میں تعمیر و ترقی کا کوئی بھی نام ونشان نہ تھا۔ اس کے بعد علاقہ میں کافی بہتری آئی ہے اور مزید اور ترقی آنے کی امید ہے ۔

انہوں نےپارٹی کے اعلی حکمرانوں سے گزارش کی کہ ہماری طرف سے پارٹی کےساتھ پوری ہمدری رہے گی اور بی جے پی کو مظبوط کریں گے۔

مزید پڑھیں:

وہیں پارٹی کےصوبائی صدر رویندر سنگھ رینہ Jammu and Kashmir BJP President نے اپنے خطاب میں لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے مسائل کو اولین فرصت میں حل کیا جائے گا۔

وہیں رویندررینہ Ravindera Raina نے پھاڑی درجہ کی طرف بھی اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد اچھی خبر آپ لوگوں کو ملنے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.