سرینگر:جموں وکشمیر نے انتظامیہ نے کیو آر (QR) کوڈ پر منبی مکانزم کا آغاز کیا جو کہ جموں وکشمیر کے ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی تصیدیق اور لیبلنگ کے لیے ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا طریقہ ہے۔
کیو آر پر مبنی اپیلی کیشن سے صارفین یوٹی میں تیار کردہ اصلی قالینوں کی تصدیق اور دیگر مطوبہ تفضیلات کی جانچ اور تصدیق کر سکتےOrginala Kashmiri Carpet ہیں۔
اس ضمن میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایل جی انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی ستائش کرتے ہوئے خیر مقدم کیا۔
یہ بھی پڑھیں:سرینگر: قالین کی صنعت میں نئے ڈیزائن متعارف کرنے کی مثبت پہل
انہوں نے کہا جی آئی ٹیگنگ سے کشمیری قالین کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا جو کہ گزشتہ برسوں میں مختلف وجوہات کی وجہ سے کام ہورہی ہے۔ تاہم انہوں نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے اپیل کی کہ اس کیو آر کوڈ پر منبی میکانزم کے لیے محکمہ کو زیادہ زیادہ سے گرانٹس منظور کی جانی چاہیے تاکہ قالین صنعت سے وابستہ افراد بین الاقوامی مارکیٹ سے مقابلہ کر سکیں۔