ETV Bharat / city

ترال: میر محلہ ڈاڈسرہ میں ٹرانسفارمر میں لگی آگ - جموں و کشمیر نیوز

ضلع پلوامہ میں ترال کے میر محلہ ڈاڈسرہ میں ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے سراسیمگی پھیل گئی۔

ٹرانسفارمر میں آگ
ٹرانسفارمر میں آگ
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 5:50 PM IST

سہ پہر اچانک ٹرانسفارمر میں آتشزدگی کے بعد لوگوں نے فائر بریگیڈ عملہ کو اطلاع دی، فائر بریگیڈ عملہ کے آنے کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ فی الحال آگ لگنے کی وجوہات نہیں معلوم ہوسکی ہیں۔

ٹرانسفارمر میں آگ

ٹرانسفارمر میں آتشزدگی کے بعد علاقے میں بجلی سپلائی منقطع ہوگئی تاہم مقامی لوگوں نے فوری طور پر نیا ٹرانسفارمر نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.