نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر پرعاید پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے خلاف دائر عرضی پر آج جموں کشمیر عدالت عالیہ میں سماعت متوقع ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ مہینے کی 21 تاریخ کو عدالت عالیہ نے انتظامیہ کو ساگر پر عاید پی ایس اے پر اپنا موقف رکھنے کے لیے دس دن کی مہلت دی تھی۔
ساگر پر عاید پی ایس اے کے خلاف سماعت متوقع - جموں وکشمیر کی خبر
علی محمد ساگر پر عاید پی ایس اے کے خلاف جموں کشمیر عدالت عالیہ میں عرضی اپریل مہینے کی تین تاریخ کو دائر کی گئی تھی۔ ساگر گزشتہ برس پانچ اگست سے زیر حراست ہیں اور پانچ فروری کو ان پر پبلک سیفٹی ایکٹ عاید کیا گیا تھا۔
ساگر پر عاید پی ایس اے کے خلاف سماعت متوقع