ETV Bharat / city

Acid Attack on Woman in Srinagar: سرینگر میں تیزاب حملے کے خلاف مختلف تنظیموں کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 10:30 AM IST

سرینگر میں ایک 24 سالہ خاتون پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ منظر عام پر آیا۔ جس کے بعد متاثرہ کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔اب مقامی سماجی تنظیموں کی جانب سے اس واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردارتک پہنچانے کا مطالبہ کیا جارہاہے۔ Massive Protest Against Acid Attack on Woman in Srinagar

احتجاج
احتجاج

سرینگر میں تیزاب حملے کے خلاف انگھڈ سنگھ خالصہ نام کی تنظیم اور دیگر مقامی سماجی تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔Outrage Over Acid Attack on Woman in Srinagar

احتجاج

جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر سے تعلق رکھنے والی ایک 24 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ منظر عام پر آیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:Protest Acid Attack in Srinagar: 'تیزاب پھنکنے میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے'

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سماجی کارکن لیلا قریشی کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ایسے معاملات میں ملوث افراد کو تختہ دار پر لٹکانا چاہیے تاکہ آئندہ ایسے واقعات دوبارہ منظر عام پر نہ آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.