ETV Bharat / city

شوپیان میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ تقریب کا انعقاد - بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان کے منی سکریٹیرئیٹ آرہامہ میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو منصوبہ کے تحت ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

شوپیان میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 1:02 PM IST

اس دوران بچیوں کی ماؤں کی عزت افزائی کی گئی۔تقریب ترقیاتی کمشنر چودھری محمد یاسین کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ترقیاتی کمشنر نےبچیوں کی ماؤں اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ لڑکیوں کی بہتر نگہداشت اور تعلیم وتربیت پر پوری توجہ مبذول کریں۔

شوپیان میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو تقریب کا انعقاد
شوپیان میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو تقریب کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ بہتر تعلیم وتربیت سے ہی لڑکیوں اور خواتین کو بااختیار بنایا جاسکتا ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے لڑکیوں کی بہتر تعلیم اور انہیں مختلف کھیل کھیلوں کی جانب راغب کرنے کے لیے کئی اقدامات کئے گئے ہیں اور اس کے لیے ضلع میں خواتین کے لیے دس لائبریریوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

جب کہ جسمانی طور پر معزور بچیوں کے لیے بھی کیپسٹی بلڈنگ پروگرامز کا اہتمام ہوگا۔چودھری مریلین نے کہا کہ لڑکیوں اور طالبات کی کھیل سرگرمیوں کے لیے کرکٹ کھو کھو، کیرم اورٹیبل ٹینس کےخصوصی ٹورنامنٹز کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ ضلع میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ مہم کو کامیاب کیا جا سکے اور اہداف کا حصول بھی یقینی بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.