ETV Bharat / city

کسانوں کی ترقی کا بہترین ذریعہ نجی کاری: وزیر زراعت

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے بی جے پی پارٹی دفتر پر مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "زرعی قوانین کی اصلاح میں 30 برس لگے ہیں اور اس سے کسانوں کو کئے طرح کے فائدے پہنچیں گے۔"

پرس کانفرنس
پرس کانفرنس
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 8:39 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرینگر میں واقع دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کا کہنا ہے کہ "کسان احتجاج کررہے ہیں۔ بھارت میں کوئی کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ تاہم یہ بات بھی اتنی ہی صحیح ہے کہ زرعی قوانین کی اصلاح میں 30 برس لگے ہیں اور اس سے کسانوں کو کئے طرح کے فائدے پہنچیں گے۔

کسانوں کی بہبودی کا بہترین ذریعہ نجکاری:وزیر زراعت

مرکزی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ"کسانوں کی بہبودی کا بہترین ذریعہ نجی کاری ہے۔ جس کے لیے مرکزی حکومت کسانوں کے فائدے کے لیے کام کررہی ہے۔"

کشمیر کے ہارٹیکلچر پر ہورہے کام پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ "اب نوجوان بھی باغبانی اور نئے طریقے کی کسانی میں پیش پیش ہورہے ہیں۔ جو کافی خوش آئند بات ہے۔

مزید پڑھیں:مظفر نگر میں کسان مہاپنچایت کے بعد جاٹ اور مسلمانوں میں نزدیکیاں بڑھیں

پریس کانفرنس میں ان کے ہمراہ وزیر مملکت کیلاش چودھری اور شوبھا کرندلاجے بھی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.