ETV Bharat / city

Amit Shah JK Visit راجوری میں بی جے پی کے ایس ٹی مورچہ کی جانب سے پریس کانفرنس - بی جے پی رہنماؤں نے حکومت کے اقدام کی ستائش کی

بی جے پی ایس ٹی مورچہ کے نائب صدر اور منڈی تحصیل کے منڈل پردھان حاجی محمد اشرف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ راجوری میں وزیر داخلہ نے دونوں طبقوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ فیصلہ لیا۔ کیونکہ یہاں کافی دنوں سے لوگوں کے درمیان کشمکش چل رہی تھی، پہاڑیوں کو ان کے حقوق دینے کا بھی اعلان کیا اور گوجر بکروال طبقہ کے حقوق کو محفوظ رکھا۔Jammu and Kashmir BJP leaders praised the government's move

امت شاہ
امت شاہ
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 10:43 AM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی کے بعد گوجر پہاڑی قبیلوں کے درمیان پہلے سے جاری کشمکش میں کمی آئی ہے۔ جس کو لیکر بی جے پی ایس ٹی مورچہ جموں و کشمیر کے نائب صدر کی جانب سے پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا،جس میں وزیر داخلہ کی کامیاب ریلی پر عوام کو مبارک باد پیش کی گئی،اور پہاڑیوں کو ان حقوق دینے اور گوجر بکروال طبقہ کے لوگوں کے حقوق کو محفوظ رکھنے پر وزیر اعظم ہند کی پالیسیوں کی شتائش کی۔ Jammu and Kashmir BJP leaders praised the government's move

بی جے پی ایس ٹی مورچہ کے نائب صدر اور منڈی تحصیل کے منڈل پردھان حاجی محمد اشرف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ راجوری میں وزیر داخلہ نے دونوں طبقوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ فیصلہ لیا۔ کیونکہ یہاں کافی دنوں سے لوگوں کے درمیان کشمکش چل رہی تھی، پہاڑیوں کو ان کے حقوق دینے کا بھی اعلان کیا اور گوجر بکروال طبقہ کے حقوق کو محفوظ رکھا۔ انہوں نے ملک کے وزیر اعظم کو مبارک باد دیتے ہوے ان کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:Pahari community celebrates پہاڑی طبقے کے لیے ریزرویشن کا اعلان، گاندربل میں خوشی کا ماحول

انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے پہاڑیوں کو ان کے حقوق دینے اور گوجر بکروال طبقہ کے حقوق کو محفوظ رکھنے پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بھارتیہ جنتاپارٹی کو مضبوط کریں اس دوران محمد اکبر چوہدری اور غلام نبی خان نے بھی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.