ETV Bharat / city

ریاست میں خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے: رام مادھو

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری رام مادھو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:35 PM IST

رام مادھو

رام مادھو نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مزید فوجی کمپنیوں کی تعئناتی سیکیورٹی کے لحاظ سے معمول ہے اور اس میں خوف و ڈر کی کوئی گنجائش نہیں-

رام مادھو

رام مادھو کے مطابق مقامی سیاسی جماعتیں سیاسی مفادات کے حصول کے لئے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر رہی ہیں۔ یہاں دہائوں سے رائج خاندانی راج کی وجہ سے سیاسی بدعنوانی اور کرپشن پھیل چکا ہے جس کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے اقدامات میں مزید وسعت لائے گی تاکہ ریاست کو کرپشن اور عسکریت پسندی سے آذاد کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ بی جی پی ریاست میں الیکشن کی خوہاں ہے اور چاہتی ہیں کہ یہاں خاندانی سیاست کے بجائے ایسی حکومت آ جائے جو ریاست میں کرپشن کے خاتمے اور یہاں امن اور خوشگوار ماحول پیدا کرنے کا کام کرے- انہوں نے کہا کہ جو عسکریت پسند ہیں وہ تہاڑ جھیل جائیں گے، جو سیاسی بدعنوانیوں اور کرپشں میں ملوث سیاسی رہنما ہیں وہ سینٹرل جیل سرینگر جائں گے جبکہ جو امن پسند ہیں وہ ریاستی اسمبلی میں جائں گے۔

انہوں مزید کہا کہ ریاست میں سیاسی بدعنوانیوں اور کرپشن میں ملوث سیاسی رہنمائوں کی جانب سے خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے۔ سیاسی رہنما دفعہ 35 اے کی آڑ میں اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشس کر رہے ہیں اور لوگوں میں ڈر پھیلا کر خدشات پیدا کر رہے ہیں تاکہ ان کی توجہ کو تبدیل کریں۔

Intro: ریاست جموں و کشمیر میں مزید فوجی کمپنیوں کی تعئناتی سیکیورٹی لحاظ سے معمول ہیں اور اس میں خوف و ڈر کی کوئی گنجائش نہیں- در اصل مقامی سیاسی جماعتیں سیاسی مفادات کے حصول کے لئے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر رہی ہیں یہاں دہائوں سے رائج خاندانی راج کی وجہ سے سیاسی بدعنوانی اور کرپشن پھیل چکا ہے جس کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے اقدامات میں مزید وسعت لائے گی تاکہ ریاست کو کرپشن اور عسکریت پسندی سے آذاد کیا جائے-

Body:۔ ان باتون کا اظہار بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری رام مادھو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا- رام مادھو نے شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بی جی ریاست میں الیکشن کی خوہاں ہیں اور چاہتی ہیں کہ یہاں خاندانی سیاست کے بجائے ایسی سرکار آجائیں جو ریاست میں کرپشن کے خاتمے اور یہان امن اور خوشگوار ماحول پیدا کرنے کا کام کریں- جو عسکریت پسند ہیں وہ تہار جھیل جائینگے، جو سیاسی بد عنوانیوں اور کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما ہیں وہ سینٹرل جیل سرینگر جائنگے جبکہ جو امن پسند ہیں وہ ریاستی اسمبلی میں جائنگے-

Conclusion:۔انہوں مزید کہا کہ ریاست میں جو خوف کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے وہ ان ہی ساسی بد عنوانیوں اور کرپشن میں ملوث سیاسی رہنمائوں کی جانب سے پھیلا جارہا ہے ،در اصل وہ دفعہ 35 اے کی آڈ میں اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشس کر رہے ہیں اور لوگوں میں ڈر پھیلا کر خدشات پیدا کر رہے ہیں تاکہ ان کی توجہ کو تبدیل کریں-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.