ETV Bharat / city

سیاحتی مقام پر بنیادی سہولیات کا فقدان - Stream

وادی کشمیر میں ضلع گاندربل کے سیاحتی مقام گگنگئر میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے نہ صرف سیاحت سے وابستہ افراد بلکہ سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ تصیر
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 12:16 AM IST

سیاحتی مقام سونمرگ بند ہونے کی وجہ سے سیاح گگنگئر سے ہی واپس لوٹ آتے، تاہم یہاں بھی بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے سیاح اور انکے ساتھ ساتھ سیاحت سے وابستہ افراد اور یہاں کے مقامی لوگ بھی پریشان ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

نالھ سندھ پر اگرچہ یہ پل سال 2011 میں تعمیر کیا گیا تھا تاہم یہ پل مرمت کے لیے ترس رہا ہے اور محکمہ ٹس سے مس نہیں ہورہا ہے۔

انہوں نے سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے اس سیاحتی مقام کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے۔

خیال رہے کہ اس پل کے وقت پر مرمت کی ضرورت ہے ورنہ یہاں کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آسکتا ہے۔

Intro:وادی کشمیر میں ظلع گاندربل کے سیاحتی مقام گگنگئر میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے نہ صرف سیاحت سے وابستہ افراد بلکہ سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سیاحتی مقام سونمرگ بند ہونے کی وجہ سے سیاح گگنگئر سے ہی واپس لوٹ آتے، تاہم یہاں بھی بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے سیاح اور انکے ساتھ ساتھ سیاحت سے وابستہ افراد اور یہاں کے مقامی لوگ بھی پریشان ہیں۔

Body:نالھ سندھ پر اگرچہ یہ پل سال 2011 میں تعمیر کیا گیا تھا تاہم یہ پل مرمت کے لیے ترس رہا ہے اور محکمہ ٹس سے مس نہیں ہورہا ہے۔

انہوں نے سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے اس سیاحتی مقام کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے۔

خیال رہے کہ اس پل کے وقت پر مرمت کی ضرورت ہے ورنہ یہاں کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آسکتا ہے۔

بیگ ارشاد ای ٹی وی بھارت گاندربل

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.