ETV Bharat / city

سری نگر: ایئرپورٹ شاہراہ پر آئی ای ڈی برآمد

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 8:50 AM IST

Updated : Sep 21, 2021, 1:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں سری نگر ایئرپورٹ شاہراہ کے نزدیک پولیس نے دیر رات آئی ای ڈی برآمد کیا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔

Police recovered an IED late at night on Airport Highway and defused it

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں ایئرپورٹ شاہراہ کے نزدیک سکیورٹی فورسز نے آئی ای ڈی بر آمد کیا جسے موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم نے ناکارہ بنادیا۔

ویڈیو دیکھیے

اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ آئی ای ڈی دھماکہ خیز مواد تھا، اسے ایک اسٹیل کنٹینر میں رکھا گیا تھا، جس کا وزن تقریباً چھ کیلو گرام تھا۔

آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے بعد ایئرپورٹ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت کو بحال کر دیا گیا ہے، جو دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنایا گیا ہے، یہ سرینگر ایئرپورٹ کے کافی نزدیک پایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سرینگر: گرفتار بیٹوں کی راہ تکتے بوڑھے والدین

یہ آئی ای ڈی ایک ایسے موقع پر بر آمد ہوا ہے جب مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کشمیر آنے والی ہے۔ ایرانی کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی اقدامات میں اضافہ کیا گیا ہے، جہاں وہ بڈگام کا دورہ کرے گی۔

Last Updated : Sep 21, 2021, 1:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.