ETV Bharat / city

پلوامہ: پولیس نے سائبر کرائم بیداری سیمینار کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Oct 30, 2021, 9:50 AM IST

دنیا بھر میں سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے رجحانات اور اس طرح کے جرائم سے عام لوگوں کو کیسے بچایا جائے اس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ایس ایچ او کاکاپورہ سمیت مختلف پولیس افسران نے انٹرنیٹ فراڈ، شناختی فراڈ، کارڈ کی ادائیگی سمیت مختلف ایڈوانس تکنیکوں کے بارے میں جانکاری دی۔

پولیس نے سائبر کرائم بیداری کم سائبر جاگروتا سیمینار کا انعقاد کیا

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے ہائر سیکنڈری اسکول کاکاپورہ میں نیشنل سائبر سیکورٹی بیداری کے ساتھ سائبر جاگروتا اور پولیس ایپلی کیشن پر ایک سیمینار منعقد کیا۔

پلوامہ: پولیس نے سائبر کرائم بیداری کم سائبر جاگروتا سیمینار کا انعقاد کیا

اس موقع پر شرکاء نے سائبر کرائم سے متعلق مختلف مسائل کے بارے میں جانکاریاں حاصل کیں۔

افسران نے انہیں ضروری احتیاطی تدابیر/اقدامات تجویز کیے اور ان کی رہنمائی کی کہ وہ سائبر خطرات سے کس طرح اپنا دفاع کرسکتے ہیں۔

سیمینار میں پولیس افسران کے علاوہ اساتذہ، بینک ملازمین، سول انتظامیہ اور طلباء نے بھی شرکت کی۔ شرکاء نے ایسے پروگراموں کے انعقاد پر پولیس کے کردار کو سراہا اور مستقبل میں بھی ایسے پروگرام جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر سائبر سیل سے جڑے سعید مدثر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل سائبر کرائم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے لیے لوگوں کو بیداری کرنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: شبانہ آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر

انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد ہے کہ سائبر کرائم سے کس طرح ہم خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان سائبر کرائم کا زیادہ شکار ہو رہے ہیں لہذا ان میں بیداری لانا وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.