جموں و کشمیر: پولیس نے بلوارڈ سرینگر سے بیس شرابیوں کو گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد نے پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا کیا تھا جبکہ عام راہگیروں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی پریشان کر رکھا تھا۔ drunkards in Boulevard Srinagar ایسے میں گرفتار کئے گئے شرابیوں کی نازیباں حرکت کی وجہ سے بلوارڈ روڈ پر راہگیروں کا چلنا پھرنا مشکل ہوگیا تھا۔ لوگوں کی طرف سے مسلسل شکایات پر پولیس نے ایس پی ایسٹ کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی۔ جس کے بعد مذکورہ علاقے میں عام لوگوں اور سیاحوں کو پریشان کرنے والے 20 شرابیوں کو گرفتار کیا گیا، اس کارروائی پر پولیس کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔
پولیس نے بلوارڈ سرینگر سے بیس شرابیوں کو گرفتار کیا
سرینگر پولیس نے بلوارڈ سے بیس ایسے شرابیوں کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں یہ شکایت درج کارائی گئی تھی وہ راہگیروں کو پریشان کرتے ہیں۔drunkards in Boulevard Srinagar