ETV Bharat / city

PHC Rahmoo Lacks Heating Arrangement: پی ایچ سی رہمو میں ہیٹنگ سسٹم کا فقدان - latest news phc rahmoo

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے کے پرائمری ہیلتھ سنٹر Primary Health Center Rahmoo میں ہیٹنگ کا انتظام نہ ہونے کے سبب مریضوں، تیمارداروں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کو بھی مشکلات کا سامنا Lack Of Heating System کرنا پڑرہا ہے۔

phc-rahmoo-pulwama-lacks-heating-arrangement-patients-suffer
پی ایچ سی رہمو میں ہیٹنگ سسٹم کا فقدان
author img

By

Published : Jan 11, 2022, 5:42 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے کے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ہیٹنگ سسٹم کا فقدان ہے۔ یہاں ہیٹنگ کا انتظام نہ ہونے کے سبب مریضوں اور تیمارداروں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کو بھی مشکلات کا سامنا Lack Of Heating System in PHC Rahmoo کرنا پڑرہا ہے۔

پی ایچ سی رہمو میں ہیٹنگ سسٹم کا فقدان
پرائمری ہیلتھ سنٹر رہمو میں ایک غیر سرکاری تنظیم ڈاکٹرز آپ کے لیے DOCTORS FOR YOU کی جانب سے دو ماہ قابل پانچ ڈاکٹروں کو تعنیات کیا تاکہ لوگوں کی صحت کی اچھی دیکھ بھال ہوسکے۔ وہیں ان ڈاکٹروں کو مریضوں کو دیکھنے کے لیے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ہیٹنگ میں معقول انتظامات نہیں کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے مریضوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔
اس سلسلے میں شوکت احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں کو پی ایچ سی کی عمارت کے باہر مریضوں کا معائنہ کرنا پڑتا ہے کیونکہ عمارت میں کمرے بہت ٹھنڈے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Heating System Facility in Tral Hospital: ترال اسپتال میں ہیٹنگ سسٹم کا افتتاح

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان ڈاکٹروں کے رہنے کا معقول انتظام کریں تاکہ وہ بے فکر ہو کر ڈاکٹروں عوام کی خدمت کر سکیں۔

اس سلسلے میں ایک مقامی خاتون نے بات کرتے ہوئے انتظامیہ سے ایپل کی کہ خواتین کی دیکھ بھال کے لیے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ایک خاتون ڈاکٹر کی تعیناتی بھی کی جانی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.