ETV Bharat / city

Tral Protest against Power Department: نارستان ترال کی عوام بجلی محکمہ سے ناراض

ضلع پلوامہ کے نارستان ترال میں لوگوں نے بجلی کی ابتر صورتحال اور اپنی بات اعلیٰ حکام تک پہنچانے کے لیے خاموش احتجاج Tral Protest against Power Department کیا اور انتظامیہ سے محلے کے لیے ایک الگ ٹرانسفارمر نصب کرنے کا مطالبہ کیا۔

Tral Protest against Power Department
نارستان ترال کی عوام بجلی محکمہ سے ناراض
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 10:39 PM IST

تفصیلات کے مطابق ترال کا درگڈ محلہ اور لون محلہ کے عوام نے علاقے میں بجلی کی ابتر صورتحال سے پریشان ہیں اور بجلی حکام کے خلاف اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ Tral Protest against Power Department

مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ بجلی محکمہ کے بلند بانگ دعوؤں کے باوجود ان کے محلہ میں نہ صرف بجلی کا ترسیلی نظام بہتر ہے بلکہ کم وولٹیج کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔

نارستان ترال کی عوام بجلی محکمہ سے ناراض

احتجاج کر رہی ایک خاتون نے بتایا کہ سرکار نے ان غریبوں کو نظر انداز کیا ہے اور تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر بجلی ٹرانسفارمر نصب کیا گیا ہے جس کی وجہ سے وولٹیج کافی کم رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Protest Against PDD Department: کئی مہینوں سے بجلی سپلائی متاثر رہنے کے سبب لوگوں کا احتجاج

احتجاج کرنے والوں کا مزید کہنا تھا کہ جب معاملہ بجلی ملازمین کی نوٹس میں لایا جاتا ہے تو وہ کچھ کرنے کے بجائے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور صرف بجلی بل دینے کے وقت ہی نظر آتے ہیں۔

مظاہرین نے یہ بھی بتایا کہ متعدد دفعہ یہ معاملہ متعلقہ حکام کی نوٹس میں لایا گیا لیکن اس کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہوا۔ لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس محلے کے لیے ایک الگ سے ٹرانسفارمر دے دیں تاکہ لوگوں کو راحت ملے ورنہ ان کے ایگریمنٹ منقطع کر دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.