ETV Bharat / city

پلوامہ: جاوید احمد بھٹ فروٹ منڈی کے صدر منتخب - اس میں 324 افراد نے حصہ لیا

محتلف میوہ جات کے کاروبار سے منسلک افراد نے مختلف عہدوں کے لئے انتخابات عمل میں لائے یہ انتخابات تقریباً 24 سال کے بعد منعقد کیے گئے۔

Election
منڈی انتخاب
author img

By

Published : Aug 24, 2021, 9:09 PM IST

ضلع پلوامہ کی فروٹ منڈی میں مختلف عہدوں کے لئے انتخابات عمل میں لائے گئے۔ یہ انتخابات تقریباً 24 سال کے بعد منعقد کیے گئے۔

منڈی انتخاب
Election
منڈی انتخاب

ضلع پلوامہ میں آج مختلف میوہ جات کے کاروبار سے منسلک افراد نے مختلف عہدوں کے لئے انتخابات عمل میں لائے یہ انتخابات تقریباً 24 سال کے بعد منعقد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ: بیروزگار نوجوانوں کےلیے یوتھ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

یہ انتخابات پرامن طریقے سے ہوئے۔ اس میں 324 افراد نے حصہ لیا۔ ان انتخابات میں جاوید احمد بھٹ کو صدر منتخب کیا گیا۔ جنہوں نے اپنے مد مقابل سے 53 ووٹوں سے جیت درج کرلی۔ عبدالغنی وانی جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.