ETV Bharat / city

PDD Protest In Pampore:محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

پلوامہ کے قصبہ پامپور میں آج محمکہ بجلی کے عارضی ملازمین PDD Employee Protest نے اپنے مطالبات کو لیکر جموں وکشمیر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے

محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین کا احتجاج
محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 3:59 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور علاقے میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین Dailywager Employees Protest نے اپنی نوکریوں کی مستقلی اور تنخواہ کی واگزاری کو لیکر جموں و کشمیر انتظامیہ J&K Administration کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔

محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین کا احتجاج
مذکورہ محکمہ میں عارضی طورپر اپنی خدمات انجام دینے والے سینکڑوں ملازمین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا جا رہا ہے،جس کے چلتے انہیں بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں:PDD Protest In Awantipora:محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

احتجاجی ملازمین نے مذکورہ محکمہ اور ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کی نوکری کو مستقل کیا جانے کے ساتھ ساتھ ان کی تنخواہ واگزار Release Wages کیا جائے۔

ملزمین نے مزید کہا کہ اگر انتظامیہ کی جانب سے ان کے مطالبات کو نظر انداز کیا گیا تو پھر وہ غیر معینہ مدت تک احتجاج Indefnite Strike کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.