ETV Bharat / city

کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی جیت کے امکان - NC

وادی کشمیر کی تینوں پارلیمانی نشستوں پر نیشنل کانفرنس کو کامیابی ملنے کا مکان ہے۔

عام انتخابات 2019
author img

By

Published : May 23, 2019, 10:09 AM IST

Updated : May 23, 2019, 1:53 PM IST

سرینگر پارلیمانی نشست پر پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ نے جیت حاصل کی ہے، جبکہ بارہمولہ پارلیمانی نشست سے اکبر لون 120661 ووٹوں سے آگے ہیں۔ اننت ناگ پارلیمانی نشست سے حسنین مسعودی 36321 ووٹوں سے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر 28862 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی 24833 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
جموں پارلیمانی نشست سے بی جے پی جوگل کشور 635143 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر، کانگریس کے رمن بھلا 391630 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
ادھمپور پارلیمانی نشست سے بی جے پی کے ڈاکٹر جتندرسنگھ 635753 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر، وکرم آدتیہ سنگھ 324207 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
لداخ پارلیمانی نشست سے بی جے پی کے جے نمگیال 267156 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر چل رہے ہیں، جبکہ آزاد امیدوار کے سجاد کرگلی 25027 ووٹوں کے ساتھ دوسرے پر ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 23, 2019, 1:53 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.