ETV Bharat / city

Road Accidents in Pulwama: پلومہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک کی موت - پلوامہ سڑک حادثہ میں اسکوٹی سوار کی موت

پلوامہ میں ایک ڈمپراور اسکوٹی کے باہم ٹکرانے Road Accidents in Pulwama کے سبب اسکوٹی سوار شدید طور پر زخمی ہونے کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں وہ زخمی کی تالاب نہ لاکر دم توڑدیا۔

سڑک حادثہ میں ایک کی موت
سڑک حادثہ میں ایک کی موت
author img

By

Published : Dec 12, 2021, 10:49 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترچھل علاقے میں اتوار کو ایک سڑک حادثے میں ایک اسکوٹی سوار کی موت Scooty Rider Killed in Pulwama Road Accident واقع ہوگئی۔

بتایاجارہا ہے کہ ترچھل پلوامہ میں ایک ڈمپر جس کا رجسٹریشن نمبر JK13G-5369 نے اسکوٹی سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اسکوٹی سوار شدید زخمی ہوگیا۔

اسکوٹی سوار کو فوری طور پر ضلع اسپتال پلوامہ لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

ہلاک شہد شخص کی شناخت رؤف احمد ریشی ولد عبدالحمید ریشی ساکنہ گوری پورہ اونتی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:کشتواڑ: سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک شخص زخمی

وہیں پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ اور تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.