ETV Bharat / city

شوپیاں کاشتکاروں کا یک روزہ دورہ

شوپیان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کاشتکاروں کو سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹیکلچر کے یک روزہ دورے پر روانہ کیا گیا ہے۔

کاشتکاروں کو سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ کلچر کے ایک روزہ دورے پر روانہ کیا

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 12:43 PM IST

جموں و کشمیر میں محکمہ باغبانی نے شوپیان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 29 کاشتکاروں کو بڈگام میں واقع سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹیکلچر کے روزہ دورے پر روانہ کیا۔

شوپیاں کاشتکاروں کا ایک روزہ دورہ

وہیں اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر سچن کمار نے کاشتکاروں کی گاڑی کو ہری جھنڈی دکھا کر یک روزہ دورے پر روانہ کیا۔

کاشتکاروں کو سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ کلچر کے ایک روزہ دورے پر روانہ کیا
کاشتکاروں کو سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ کلچر کے ایک روزہ دورے پر روانہ کیا

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کاشتکاروں سے بات کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ جس مقصد کے لیے محکمہ نے اس پروگرام کو منعقد کیا ہے۔ کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ اس تکنیک میں بہترین طریقے اور جانکاری حاصل کریں اور اپنے اپنے علاقوں میں پھلوں کی پیداوار بڑھانے میں اہم رول ادا کریں۔

اس دوران کاشتکاروں کو بتایا گیا کاشتکار پھلوں کی کھیتی کریں اور بہترین پیداوار بڑھانے میں اپنا رول ادا کریں جو نہ محض ان کے لیے تمام لوگوں کے لیے بہتر ثابت ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.