ETV Bharat / city

Militant Killed in Shopian شوپیاں میں ایک مبینہ عسکریت پسند ہلاک - Militant Killed in Shopian

شوپیان میں ایک تصادم کے دوران پولیس نے ایک مبینہ ملیٹنٹ کو ہلاک کردیا ہے۔ one Militant Killed in Shopian

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 6:36 AM IST

شوپیان: کشمیر پولیس زون کے ایک ٹویٹ کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ایک انکاؤنٹر کے دوران گزشتہ روز دو غیر ریاستی مزدوروں کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار کیے گئے مبینہ عسکریت پسند کی موت واقع ہوگئی ہے۔ one Militant Killed in Shopian

پولیس کے مطابق حرمین شوپیاں میں دو غیر ریاستی مزدوروں کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار کیے گئے مبینہ ملیٹنٹ عمران بشیر گنائی کے انکشاف پر سیکورٹی فورسز نے نوگام شوپیاں علاقے میں ایک تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران ایک کمین گاہ میں موجود ملیٹنٹوں کی فائرنگ سے گرفتار شدہ ہائبرڈ ملیٹنٹ عمران بشیر گنای ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کمین گاہ/ جائے تصادم سے ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع شوپیاں کے حرمین علاقے علاقے میں ایک گرینڈ حملے میں دو غیر ریاستی مزدور مارے گئے جس کے بعد پولیس نے بتایا کہ انہوں نے کچھ ہی گھنٹوں میں ان مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث ایک مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا اور آج اعلیٰ صبح اس مبینہ ملیٹنٹ کی ہلاکت کی خبر پولیس نے اپنے ایک ٹیوٹیٹ کے ذریعے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.