ضلع گاندربل کے سیاحتی مقام سونہ مرگ میں بھاری برفباری کی وجہ سے درماندہ چھ غیر مقامی مزدوروں اور سیاح جوڑے کو گاندربل پولیس Ganderbal Police نے بحفاظت گگنگیر پہنچایا۔
مزید پڑھیں:
- Heavy Snowfall in Sonmarg: سونمرگ میں برفباری، درجنوں افراد ہوٹلوں میں محصور
ایس ایچ اوسونہ مرگ نے بتایا کہ ایک ہوٹل میں سیاح جوڑا برف باری کی وجہ سے پھنس گئے تھے۔ جنہیں پولیس نے بحفاظت گگنگیر پہنچایا۔