ETV Bharat / city

'طلاق صرف مسلم خواتین کے ساتھ خاص نہیں' - راجیہ سبھا

راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پر بحث جاری ہے۔

PDP MP on triple talaq bill
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 5:35 PM IST

جموں و کشمیر پی ڈی پی کے رہنما نذیر احمد لوائے نے راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پر بحث کے دوران اس بل کی پرزور مخالفت کی اور کہا کہ یہ بل مسلمانوں کو سلاخوں کو اندر ڈالنے کا ایک ذریعہ بنے گا۔

اس دوران احمد لوائے نے طلاق ثلاثہ بل اور اسلامی قوانین کے کئی اہم نکات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس کے لیے آپ ویڈیو دیکھیں۔

راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پر بحث جاری ہے۔

جموں و کشمیر پی ڈی پی کے رہنما نذیر احمد لوائے نے راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پر بحث کے دوران اس بل کی پرزور مخالفت کی اور کہا کہ یہ بل مسلمانوں کو سلاخوں کو اندر ڈالنے کا ایک ذریعہ بنے گا۔

اس دوران احمد لوائے نے طلاق ثلاثہ بل اور اسلامی قوانین کے کئی اہم نکات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس کے لیے آپ ویڈیو دیکھیں۔

راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پر بحث جاری ہے۔
Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.