ETV Bharat / city

Awareness Program in Ganderbal: گاندربل کے ٹاؤن ہال میں جانکاری کیمپ کا انعقاد - latest news ganderbal

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے ٹاؤں ہال میں آج نیشنل اربن لائیولی ہوڈ مشن (National Urban Livelihood Mission) کے تحت ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

:گاندربل کے ٹاؤن ہال میں جانکاری کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 7:14 PM IST

گاندربل(Ganderbal) میں نیشنل اربن لائیولی ہوڈ مشن کی جانب سے ٹاؤن ہال میں جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں جانکاری دینے کے لئے محکمہ کے ماہرین نے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان و (unemployed youth) اور لوگوں کو مختلف قسم کی جانکاری فراہم کی۔

:گاندربل کے ٹاؤن ہال میں جانکاری کیمپ کا انعقاد
پروگرام میں محکمہ کے افسران نے محکمہ کی جانب سے دئے جانے والے مختلف اسکیموں)(Govt Schemes) کے بارے میں حاضرین کو جانکاری فراہم کی۔ اس موقع پر گاندربل ضلع سے تعلق رکھنے والے مختلف علاقوں کے لوگوں نے اس کیمپ میں شرکت کرکے جانکاری حاصل کی ہے۔

پروگرام میں میونسپل کمیٹی گاندربل کے چیئرمین اور ایکزیکٹیو آفیسر کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:Ganderbal Power Workshop: محکمہ بجلی کے ورکشاپ میں کام زور و شور سے جاری

اس دوران محکمہ کے ایک آفیسر نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ' دراصل ہمارا مقصد تعلیم یافتہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو لون فراہم کرنا ہے تاکہ یہ نوجوان خود روزگار کما سکے۔'

انہون نے محکمے کی جانب سے دی جانی والی مختلف اسکیموں کے بارے میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو جانکاری بھی دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.