ETV Bharat / city

جموں - سری نگر قومی شاہراہ پر حادثہ

جموں - سری نگر قومی شاہرہ بحال ہونے سے لوگوں نے راحت کی سانس لی لیکن اسی دوران ایک حادثے میں 30 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک ہو گئیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 10, 2019, 7:54 PM IST

جموں سری نگر قومی شاہرا آج دوسرے روز بحال ہوگیا جبکہ ٹریفک جام کے سبب 30 سے زیادہ بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

چرواہے نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ جو بھی نقصان ہوا ہے حکومت اس کا معاوضہ دے۔

ٹریفک جام سے نہ صرف مسافروں کو بلکہ اسکولی بچوں اور ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مسافروں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں کی خستہ حالی کو بہتر کرے نیز کھانے پینے کا بھی انتظام کرے۔

Intro:جموں سنگر قومی شاہرا بحال مسافروں نے راحت کی سانس 30 سے ظاہر بھیڑبکریاں ہلاک

Body:جموں سرینگر قومی شاہرہ بحال لوگوں نے لی راحت کی سانس 30 سے زاہد بھیڑ بکریاں ہلاک جموں سرینگر قومی شاہرا آج دوسرے روز بحال ہوگیا جبکہ ڈگڈول میں باری پسی آنے کی وجہ سے آج 35 گھنٹوں کے بعد شاہراہ کو آمدرفت کے لیے بنایا گیا وہی اس ٹریفک جام کی وجہ سے تیس سے زیادہ بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئی اس کے ساتھ ساتھ مچھلیاں اور سبزی بھی خراب ہو گئی ان مالکان کا کہنا ہے کہ ہمیں اتنا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے انہوں نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ جو ہمیں نقصان ہوا ہے اس کا موضع دیا جائے وہی نہ صرف مسافروں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اسکولی بچوں اور ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہی مسافروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ ایک طرف انتظامیہ اس بات کا دعویٰ کرتی ہے کہ ہم نے مسافروں کے لئے کھانے پینے کا انتظامہ کیا ہے مگر زمینی سطح پر ایسا کچھ بھی دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے ان مسافروں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑک کو بہتر بنایا جائے اور مسافروں کے لئے جب کبھی پسی آتی ہے تو کھانے پینے کا بندوبست بھی ہونا چاہے

Conclusion:جموں سنگر قومی شاہرا بحال مسافروں نے راحت کی سانس 30 سے ظاہر بھیڑبکریاں ہلاک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.