ETV Bharat / city

Apni Party On Delimitation:' نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی استعمال شدہ گولیاں ہیں'

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 4:46 PM IST

اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میرGhulam Hassan Mir نے کہا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو سبز باغ دکھا کر جذبات و احساسات کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں۔

اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر
اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر

جموں و کشمیر کی حد بندی Delimitation In J&K میں جموں خطے کو زیادہ اور کشمیر خطے کو کم نشستیں ملنے کی افوائیں اس وقت گرم ہیں۔ اگر یہ سچ ثابت ہوتی ہیں تو اس کی ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ نیشنل کانفرنس ہے کیونکہ این سی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے جذبات و احساسات کے ساتھ کھلواڑ کیا۔

ان باتوں کا اظہار اپنی کے پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر Apni Part Vice President نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے پرویز الدین کے ساتھ ایک خاص بات چیت کے دوران کیا۔

نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی استعمال شدہ گولیاں ہیں جن کو آزمایا جاچکا ہے
غلام حسن میر نے کہا اسمبلی نشتوں کے معاملے میں کشمیر کے ساتھ نا انصافی ہونے کی جو باتیں منظر عام پر آرہی ہیں وہ اگر آنے والے وقت میں حقیقت میں تبدیل ہوتی ہیں تو اس کی ذمہ دار نیشنل کانفرنس ہوگی جس نے گزشتہ 70 سالوں سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو جھوٹے وعدوں اور نعروں کے سوائے کچھ نہیں دیا۔
اپنی پارٹی کے نائب صدر نے سوالیہ انداز میں کہا کہ آٹونامی اور سیلف رول Autonomy and Self-Rule کی باتیں اور نعرے بلند کرنے والی نیشنل کانفرنس اور پی ڈی National Conference & PDP پی آج تک اپنا کون سا وعدہ جموں و کشمیر کی عوام کے لیے پورا کیا ہے۔ ان جماعتوں نے اپنی اقتدار کی کرسی کے لیے نہ صرف لوگوں سے جھوٹ بولے بلکہ اپنے مفاد کی خاطر ایسے سودے کئے جس کا خمیازہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو برسوں سے بھگتا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مگرمچھ کے آنسو بہانے والی محبوبہ مفتی Mehbooba Mufti سے پوچھا جائے کہ جموں وکشمیر میں ٹیکزیشن پاور کس نے ختم کروایا اور کس کے دور اقتدار میں جموں و کشمیر میں جی ایس ٹی GST In J&K نافذ کیا گیا۔
غلام حسن میر نے کہا کہ دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والی پی ڈی پی اور کسانوں کی طرز پر دفعہ 370 کو بحال کروانے والے ایک مرتبہ پھر لوگوں کو گمراہ کرنے نکلے ہیں۔ لیکن اب ان دونوں جماعتوں کے کھولے نعروں سے جموں و کشمیر کے لوگ اب بہلنے والے نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:Ghulam Hassan Mir on Article 370: 'سیاسی جماعتیں دفعہ 370 کی بحالی کی بات کرکے عوام کو گمراہ کر رہی ہیں'

ان جماعتوں کے پاس اب بیچنے کے لیے کچھ بھی نہیں رہا۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرس استعمال شدہ گولیاں ہیں جنہیں آزما کر پھینک دیا گیا۔

اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی اور نیشنل کا بی جے پی کے ساتھ آپسی اتحاد اور سودہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف یہ دفعہ 370 کی بحالی کے جھوٹ خواب لوگوں کو دکھا رہے ہیں، وہیں دوسری طرح یہ اسبملی انتخابات کی تیاری کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.