ETV Bharat / city

Naher Premier league: ترال کی ٹیم نے جیتا نہر پریمیئر لیگ کا فائنل - ٹی -10 ٹورنامنٹ ترال

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں نہر پریمیئر لیگ کے فائنل مقابلے میں کیگام ٹیم کو ترال واریرس نے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ہے۔ اس دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔Naher Premier League

Naher priemer league lifted by Tral warriors
ترال کی ٹیم نے جیتا نہر پریمیئر لیگ کا فائنل
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 8:33 PM IST

ترال:نہر ترال میں ٹی-10 کرکٹ ٹورنامنٹ تقریباً دو ماہ کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ فائنل میچ میں ترال کی ٹیم نے کیگام ٹیم کو ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ہے۔

ترال کی ٹیم نے جیتا نہر پریمیئر لیگ کا فائنل

اس موقع پر شائقین کھیل کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی اور دن بھر اپنی پسندیدہ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر ٹورنامنٹ کے آرگنائزر کے ساتھ ساتھ معزز شھری بھی موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیں:

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک کھلاڑی نے کہا کہ ایسے ٹورنامنٹ منعقد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ کھیل کود سے نوجوان منشیات سے دور بھی رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس قسم کے ٹورنامنٹ وقت کی ضرورت ہے اور نوجوانوں کو ان ٹورنامنٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.