صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر اتوار کی شب تازہ برفباری کی وجہ سے روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:وادی میں برفباری اور بارش شروع، مغل روڈ بند
مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں امسال کی پہلی برفباری کے سبب احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔