ETV Bharat / city

سرینگر کے گمشدہ نوجوان کے اہل خانہ کی دردمندانہ اپیل

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں انہوں نے کیس درج کرکے تلاشی کاروائی شروع کی ہے اور گمشدہ شخص کے دوستوں سے بھی پوچھ تاچھ جاری ہے-

MISSING YOUTH'S RELATIVES PROTEST AT SRINAGAR PRESS COLONY
سرینگر کے گمشدہ نوجوان کے اہل خانہ کی دردمندانہ اپیل
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 1:04 PM IST

سرینگر کا ایک 27 سالہ نوجوان اتوار کو گاندربل ضلع کے گنگبل علاقے میں ٹریکنگ کے دوران مبینہ طور پر گمشدہ ہوگیا اور اس کے رشتہ داروں نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ اس کی تلاش میں سرعت لائی جائے۔
بمنہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 27 برس کے ہلال احمد، جو کشمیر یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے اسکالر ہے، اپنے دوستوں کے ہمراہ گنگبل اور ناراناگ اتوار کو ٹریکنگ کے لیے گیا تھا، تاہم ان کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ چار روز سے اسکا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔

سرینگر کے گمشدہ نوجوان کے اہل خانہ کی دردمندانہ اپیل
ہلال کی ایک خاتون رشتہ دار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ ان کے دوستوں کے مطابق وہ ٹریکنگ کے دوران گم ہوگیا تھا جبکہ اس کے سبھی دوست بصحت و سلامت واپس لوٹے ہے۔مقامی پولیس نے کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں انہوں نے کیس درج کر کے تلاشی کاروائی شروع کی ہے اور گمشدہ شخص کے دوستوں سے بھی پوچھ تاچھ جاری ہے-انکا کہنا ہے کہ انہوں نے گاندربل کے کنگن پولیس تھانے میں ہلال کی گمشدگی کے متعلق رپورٹ درج کی ہے، تاہم انکا کہنا ہے کہ پولیس لعت و لعل سے کاروائی کر رہی ہے-رشتہ داروں نے انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ تلاشی کاروائی میں سرعت لائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.