ETV Bharat / city

Budgam Woman Traced In Lucknow: بڈگام کی لاپتہ خاتون لکھنؤ میں بازیاب

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 10:05 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے آری پانتھن گاؤں سے تعلق رکھنے والی لاپتہ خاتون Budgam Woman Traced In Lucknow کو پولیس نے اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں بازیاب کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے آری پتھن علاقے سے تعلق رکھنے والی لاپتہ خاتون کو پولیس نے لکھنؤ میں بازیاب کیا ہے۔

مذکورہ خاتون جموں بس اسٹینڈ Bus Stand Jammu سے لاپتہ ہوئی تھی۔ اس خاتون کا سراغ سوموار کو لکھنؤ پولیس نے لگایا جس کے بعد انہوں نے جموں و کشمیر پولیس کو اس کے بارے میں اطلاع دی۔
وہیں خاتون کے ایک افراد خانہ طارق احمد وانی نے بتایا کہ' لاپتہ ہونے والی خاتون کو لکھنؤ پولیس نے ڈھونڈ نکالا ہے اور جموں و کشمیر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔'

مزید پڑھیں:Minor Girl Recovered From Delhi: اغوا شدہ کشمیری لڑکی دہلی سے بازیاب

لاپتہ ہوئے خاتون کے والد اور شوہر اس وقت جموں میں ہیں،جہاں پر تمام قانونی لوازمات پورہ ہونے کے بعد مذکورہ خاتون کو آبائی گھر کی طرف جانے کی اجازت دے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.