ETV Bharat / city

'کشمیر میں تمام طبقات آپس میں بھائی بھائی ہیں' - brotherhood

حریت کانفرنس کے چئیرمین میرواعظ عمر فاروق نے سرینگر کے مہاراج گنج علاقے میں ایک سو سال پرانے کپڑے کی تیرت رام نامی شوروم کا افتتاح کیا۔

میرواعظ عمر فاروق نے تیرت رام شوروم کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 10:15 PM IST

اس موقعے پر میر واعظ عمر فاروق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ زمانے میں ایک طرف بے روزگاری دن بہ دن بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف ایسے شورومز کی وقتی طور بے حد ضرورت ہے۔
انہوں نے دوکان کے مالکان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا عصر حاضر میں یہ شو روم کشمیر کی پرانی بھائی چارے کی یاد تازہ کرتی ہے۔

میر واعظ نے کہا کہ ہمیں آپس میں محبت اور اتفاق سے ساتھ رہنا چاہیے تاکہ پوری دنیا میں ایک پیغام جائے کہ کشمیر میں ہندو مسلمان سکھ عیسائی سب آپس میں بھائی ہے اور ہمیشہ قائم رہےگی۔

میرواعظ عمر فاروق نے تیرت رام شوروم کا افتتاح کیا
اس موقعے پر دوکان کے مالک نے کہا کہ اس شوروم کا مقصد صرف کشمیری عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے سب سے رعایت داموں میں میسر رکھا جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.