ETV Bharat / city

کٹھوعہ: مہاجر مزدور چھتیس گڑھ کے لیے پیدل روانہ - مزدور اپنے آبائی وطن کے لیے پیدل ہی روانہ

کٹھوعہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے سہولیات نہ ملنے کے سبب مزدور چھتیس گڑھ کے لیے پیدل ہی روانہ ہوگئے۔

کٹھوعہ: مہاجر مزدور چھتیس گڑھ کے لیے پیدل روانہ

author img

By

Published : May 28, 2020, 3:03 PM IST

مہاجر مزدور ہیرا نگر سے 50 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے کٹھوعہ پہنچے۔ مزدور کٹھوعہ لیبر آفس پہنچے تاکہ انتظامیہ کی جانب سے انہیں کسی طرح کی مدد مل سکے۔

مزدوروں کا الزام ہے کہ گزشتہ دو مہینے سے کام بند ہونے کے سبب انہیں کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کٹھوعہ: مہاجر مزدور چھتیس گڑھ کے لیے پیدل روانہ

انتظامیہ کی جانب سے صرف ایک وقت کا کھانا انہیں دیا جارہا ہے۔انہوں نے کئی مرتبہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کے گھر جانے کے لیے انتظام کیا جائے ، لیکن ان کی بات نہیں سنی گئی۔جس کی وجہ سے وہ پیدل ہی گھر کے لیے نکل پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.