ETV Bharat / city

Kashmir Weather Update: کشمیر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 2:21 PM IST

وادی کشمیر میں دگر گوں موسمی صورتحال کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج ہوئی ہے۔ weather in Kashmir

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کی برف باری اور بارشیں متوقع ہیں۔ Met MET Predicts Snowfall

تاہم انہوں نے کہا کہ پانچ مارچ تک کسی بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے۔Kashmir Weather Update

گرمائی دالحکومت سرینگر جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی یے، سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ Minimum Temperature in Srinagar

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران8.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب منفی4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ weather in Gulmarg

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب منفی3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ weather in Pahalgam
سرحدی ضلع کپوارہ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ MeT predicts rain, snow In Kashmir

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب منفی1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں منفی10.0 ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس جو سائبریا کے بعد دنیا کی دوسری سردترین جگہ ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی17.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دریں اثنا وادی میں بدھ کو بھی موسم خشک مگر ابر آلود رہا اور سردی کی وجہ سے لوگوں کو گرمی کا آلات جیسے ہیٹروں وغیرہ کا استعمال کرنا پڑا۔ Dry Weather In Kashmir

یہ بھی پڑھیں : Kashmir Weather Update : کشمیرمیں 2 اور3 مارچ کو موسم خراب ہونے کا امکان

وادی میں وقفے وقفے سے جاری بارشوں کی وجہ سے شہر و گام کی سڑکوں کے گڑھوں میں پانی جمع ہے جبکہ سڑکوں کے کنارے کیچڑ ے بھرے ہوئے ہیں جس نے لوگوں خاص کر عمر رسدیدہ افراد، بچوں اور خواتین کا چلنا پھرنا از بس محال کر دیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.