ETV Bharat / city

Snowfall In kashmir:سرینگر میں ہلکی برف باری کا امکان - LATEST WEATHER NEWS

محکمہ موسمیات نے منگل کو وادی کشمیر کے بالائی علاقوں،سرینگر اور زوجیلا پاس میں آج رات سے ہلکی برف باری کی پیشن گوئیSnowfall In Kashmir کی ہے۔

سرینگر میں ہلکی برف باری کا امکان
سرینگر میں ہلکی برف باری کا امکان
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 10:50 PM IST

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سونم لوٹس Director Meteorology Sonam Lotus نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر میں آج رات سے ہلکی برفباری کا امکان Snowfall in Srinagar ہے اور ضلع میں ایک سینٹی میٹر تک برف باری ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں بالخصوص کپواڑہ اور گلمرگ اور زوجیلا پاس میں بھی ہلکی برفباری کے امکانات ہیں۔
سونم لوٹس نے کہا کہ گلمرگ میں ہلکی برف باری شروع ہو چکی ہے اور کل تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:Kashmir Weather: موسم کی صورتحال پر سرینگر محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سے گفتگو

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا کہ 16 دسمبر سے موسم میں بہتری آئے گی اور بعد میں موسم خشک رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.