ETV Bharat / city

Heavy Snowfall from Midnight in Kashmir: کشمیر میں رات سے بھاری برف باری کا امکان

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 10:26 PM IST

محکمۂ موسمیات نے منگل کی شام ایک تازہ پیشن گوئی کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آج رات سے کل شام تک کشمیر میں بھاری برفباری ہونے کا امکان Heavy Snowfall from Midnight in Kashmir ہے۔

met-predicts-heavy-snowfall-from-midnight-in-kashmir
کشمیر میں رات سے بھاری برف باری کا امکان

محکمۂ موسمیات نے منگل کی شام ایک تازہ پیشین گوئی کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آج رات سے کل شام تک کشمیر میں بھاری برفباری ہونے کا امکان MET predicts Heavy Snowfall from Midnight in Kashmir ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سرینگر سونم لوٹس Director Met Srinagar Sonam Lotus کا کہنا ہے کہ "آج آدھی رات سے کشمیر میں بھاری برفباری ہونے کا امکان ہے اور کل شام تک موسم میں کوئی بھی تبدیلی رونما نہیں ہوگی۔"

انہوں نے کہا کہ ابھی تک وادی کے کسی بھی حصے میں بھاری برف باری ریکارڈ نہیں ہوئی ہے۔اُن کا مزید کہنا ہے کہ "جمعرات سے جمعہ تک موسم خشک رہے گا اور جمعہ کی آدھی رات سے ہلکی برفباری اور بارش کا امکان ہے۔

سونم لوٹس نے مزید کہا ہے کہ جنوری ماہ کی 9 تاریخ سے موسم میں بہتری ہونے کی اُمید ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ محکمۂ موسمیات نے گزشتہ روز 3 سے نو جنوری تک کشمیر میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ وہیں آج کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری جب کہ میدانی علاقوں میں ہلکی برفباری اور بارشیں ہوئی ہیں۔

وہیں آج خراب موسم کے سبب سرینگر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متعدد پروازیں مسنوخ کردی گئی Flight Cancelled in Srinagar Airport ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.