ETV Bharat / city

کشمیر: جھلسا دینے والی گرمی سے 14 اور 15 اگست کو راحت ملنے کا امکان - srinagar weather

وادی کشمیر میں جھلسا دینی والی گرمی سے لوگ سخت پریشان ہوچکے ہیں جبکہ جمعہ رات شہر سرینگر میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری درج کیا گیا۔ اس سے شبانہ لو میں بھی اضافہ محسوس ہوا۔

تصویر
تصویر
author img

By

Published : Aug 13, 2021, 9:32 AM IST

گلوبل وارمنگ کا اثر براہ راست جموں وکشمیر میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ گچہ وادی میں اس قدر درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی بارشیں ہوا کرتی تھیں۔ لیکن امسال درجہ حرارت 34 ڈگری پہنچ جانے کے باوجود بھی بارش ہونے کے کم ہی امکان نظر آرہے ہیں۔

ادھر، محکمہ موسمیات نے وادی میں اگلے چند دنوں تک درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہونے پیشن قیاسی کی گئی ہے۔ جبکہ 14 اور 15اگست کو بارشیں ہونے کے امکانات بھی ظاہر کیے ہیں۔

واضح رہے شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع کے علاوہ سیاحتی مقامات پر بھی آج لوگوں نے گذشتہ دنوں کی طرح ہی شدت کی گرمی محسوس کی ۔ جبکہ سیاحتی مقام پہلگام ،گلمرگ دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سیلشیس درج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.