ETV Bharat / city

Medical Camp For Cleaning Staff: پلوامہ میں صفائی عملے کے لیے طبی جانچ کا اہتمام - صفائی عملے کی طبی جانچ

آج ضلع پلوامہ کے بلدیاتی محمکہ کی جانب سے محمکہ کے سبھی ملازمین اورصفائی عملے کے لیے طبی جانچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر صفائی کرنے والوں میں وردی بھی تقسیم کی گئی۔ Medical Camp Cum Uniform Distribution Among Cleaning Staff in Pulwama

پلوامہ: صفائی عملے کیلئے طبی جانچ کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 5:09 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج محمکہ بلدیات کی جانب سے محمکہ کے سبھی ملازمین اور صفائی کرنے والوں کے لئے طبی جانچ Medical Camp For Cleaning Staff کا اہتمام کیا گیا، ساتھ ہی ان لوگوں میں وردی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ اور میونسپل چیئرمین شبنم نظیر بطورِ خصوصی مہمان موجود تھے۔

پلوامہ: صفائی عملے کیلئے طبی جانچ کا اہتمام
اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری نے محمکہ کے ملازمین میں ضروری اسناد بھی تقسیم کیے۔
اس پروگرام کا مقصد بلدیاتی محمکہ میں کام کرنے والے صفائی عملے کی صحت کی دیکھ بھال کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں کام کرنے کے لئے وردی فراہم کرنا تھا۔
بصیرالحق چودھری نے کہا کہ قصبہ پلوامہ کو صاف رکھنے کے لئے محمکہ کے سبھی صفائی کرنے والے صبح پانچ بجے سے کام کرنا شروع کرتے ہیں، ان کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے اس طرح کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کلین انڈیا مشن کے تحت لوگوں کو قصبوں کے ساتھ دیہاتوں میں بھی صفائی کے حوالے سے باخبر کیا جارہا ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی قصبوں کے ساتھ ساتھ گاؤں کی صفائی کے حوالے سے آگے آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.