ETV Bharat / city

صفاکدل میں واقع صابر بابا کے مزار پر آگ لگنے سے کافی نقصان کا سامنا - صابر بابا کی درگاہ پر آج صبح آگ لگ گئی

سرینگر کے سفا کدل علاقے میں واقع صابر بابا کی درگاہ پر آج صبح آگ لگ گئی، آگ لگنے کی اصل وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے، لیکن غالب گمان یہ ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو، آگ سے فی الحال کسی طرح کا جانی نقصان تو نہیں ہوا لیکن مالی نقصان کافی ہوا ہے۔

صفاکدل میں واقع صابر بابا کے مزار پر آگ لگنے سے کافی نقصان کا سامنا

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 3:12 PM IST

سرینگر میں منگل کے روز صابر بابا کی درگاہ میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ایک سینئر پولیس افسر کے مطابق 'آج صبح سفا کدل کے وانیار علاقے میں واقع صابر بابا کی درگاہ میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں درگاہ کو کافی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن کسی طرح کی جانی نقصان نہیں ہوئی ہے'۔

صفاکدل میں واقع صابر بابا کے مزار پر آگ لگنے سے کافی نقصان کا سامنا
صفاکدل میں واقع صابر بابا کے مزار پر آگ لگنے سے کافی نقصان کا سامنا
صفاکدل میں واقع صابر بابا کے مزار پر آگ لگنے سے کافی نقصان کا سامنا
صفاکدل میں واقع صابر بابا کے مزار پر آگ لگنے سے کافی نقصان کا سامنا

مزید پڑھیں: ماہ محرم الحرام کی اہمیت و فضیلت

اُن کا مزید کہنا تھا کہ آگ لگنے کی اصل وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے، گمان یہی ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو۔فی الحال آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ عملہ وہاں پہنچ چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.