ETV Bharat / city

Old Man Found Dead in Chattergul Gbl: گاندربل میں معمر شخص کی لاش بر آمد - Ganderbal news

گاندر بل میں محمد عبداللہ نامی شخص کی لاش بر آمد Old Man Found Dead in Chattergul Gbl ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو اہل خانہ کے حوالہ کردیا۔ پولیس معاملہ کی تحقیق کر رہی ہے ۔

لاش بر آمد
لاش بر آمد
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 2:25 PM IST

ضلع گاندربل کی تحصیل کنگن کے چتھرگل علاقع میں آج ایک شخص کی لاش برآمد Elderly Man Found Dead in Ganderbal ہوئی ہے۔ ہلاک شدہ شخص کی شناخت 72 سالہ محمد عبداللہ کھٹاریا والد میر علی کھٹاریا ساکن چتھرگل کنگن کے بطور کی گئی ہے ۔

لاش بر آمد

واضح رہے کہ بدھ کے سہ پہر نلہ برہمسر میں کچھ لوگوں نے ایک شخص کی لاش کو دیکھا جس کے بعد انہوں نے پولیس کو ااس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی کنگن پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور تمام تر قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سب ضلع اسپتال کنگن منتقل کیا۔

مہلوک کے رشتہ دار نے کہا کہ ہر روز کی طرح محمد عبداللہ کھٹاریا صبح نماز کی ادائیگی کے لئے گھر سے نکلے تھے۔ تاہم واپس نہیں آئے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی صحیح تحقیقات کی جاۓ تا کہ موت کی اصلی وجہ سامنے آئے۔

مزید پڑھیں:پلوامہ میں نوجوان کی لاش بر آمد

مقامی سرپنچ عطا محمد نے بتایا کہ موت کی اصل وجہ کو سامنے لانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چتھرگل علاقے میں اس سے قبل بھی اس طرح کا واقعہ پیش آیا تھا۔تاہم کئی ماہ گزر جانے کے بعد بھی انکی موت کی اصل وجہ معلوم نہ ہو سکی. اس حوالے سے مزید تحقیقات کے لئے پولیس تھانہ کنگن میں مقدمہ درج کر کے 174 سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.