ETV Bharat / city

Srinagar Road Accident لال بازار سری نگر میں گاڑی کی ٹکر سے معمر شہری از جان - لال بازار میں کار حادثے میں ایک شخص جاں بحق

سری نگر کے بوٹہ شاہ محلہ لالبازار علاقے میں منگل اعلیٰ الصبح ایک نامعلوم گاڑی نے 70سالہ معمر شہری کو ٹکر ماری جس سے ان کی موت ہو گئی۔ Man Died in car Accident in Lal Bazar

لال بازار سری نگر میں گاڑی کی ٹکر سے معمر شہری از جان

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 11:37 AM IST

سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے بوٹہ شاہ محلہ لالبازار علاقے میں منگل اعلیٰ الصبح ایک نامعلوم گاڑی نے 70سالہ معمر شہری کو ٹکر ماری جس وجہ سے اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ Man Died in car Accident in Srinagar

اطلاعات کے مطابق پائین شہر کے بوٹہ شاہ محلہ علاقے میں نامعلوم گاڑی نے معمر شہری کو ٹکر ماری جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔ آس پاس موجود لوگوں نے 70سالہ شہری کو علاج ومعالجہ کی خاطر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قراردیا۔

یہ بھی پڑھیں: Nizamabad Road Accident نظام آباد سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

متوفی کی شناخت غلام محمد وانی ساکن بزگو بڈگام کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.