ETV Bharat / city

ایم بینک نے کیا مائیکرو اے ٹی ایم لانچ

بینکنگ سہولیات کو آسان بنانے اور عام لوگوں کو اپنی گھر کی دہلیز تک کیش حاصل کرنے کے لیے ایم بینک نے مائیکرو اے ٹی ایم لانچ کیا ہے جس کی بدولت ہر ایک بینک صارف کسی بھی پرچون کی دوکان یا ہول سیلر سے نقدی کیش حاصل کرسکتا ہے۔

ایم بنک نے کیا مائیکرو اے ٹی ایم لانچ
ایم بنک نے کیا مائیکرو اے ٹی ایم لانچ
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 6:15 PM IST

ایم بینک نے فیڈیجیٹل فائنانشیل سروسز مارکیٹ پلیس سروس کی بدولت ان صارفین کو آسانی ہوگی جن کے علاقوں میں بینک اور اے ٹی ایمز کافی دوری پر ہیں اور جن کی بینک یا اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کے لیے وقت پر رسائی ممکن نہیں ہوتی ہے۔ ایم بینک سے ان سبھی مسائل ومشکلات کو ختم کیا جارہا یے۔

ایم بنک نے کیا مائیکرو اے ٹی ایم لانچ
وادیٔ کشمیر میں ایم بینک نے بینکنگ میں آسانی پیدا کرنے اور خاص کر کیش حاصل کرنے کے طریقہ کار کے خود خیال سے لوگوں کو واقف کرانے کے لیے بدھ کے روز سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس دوران مذکورہ کمپنی کے چیف مارکیٹنگ آفیسر امت بھلا نے فیڈیجیٹل فائنانشیل سروسز مارکیٹ پلیس سروسز کے اغراض و مقاصد بیان کئے ۔جبکہ ایم بنک کے اس مائیکرو اے ٹی ایم کے کام کرنے کے طریقے سے بھی واقفیت کرائی جسے کے ذریعے صارفین کیش حاصل کرسکتے ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران سروس کے خودوخال بیان کرتے ہوئے سی ایم او نے کہا کہ یہ الہ جو کہ ہر پرچون یا ہول سیلر یا بڑے شاپنگ مالز میں دستایب رہے گا اور یہ بینک اے ٹی ایم کے حوبجو کام کرے گا۔تاہم اس کے ذریعہ نکالا جانے والا پیسہ مزکورہ دوکاندار یا ہول سیلر سے حاصل کیا جائے گا۔جبکہ روزمرہ کی اشیاء ضروریات کے علاوہ دیگر چیزوں کی خریداری بھی اسی دوکاندار سے بنا نقدی پیسہ کے بغیر بھی کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:بینک بند رہنے سے لوگوں کو ہو رہی ہے پریشانی

سی ایم او نے کہا اس سروسز سے نہ صرف لوگوں کو بینکنگ سہولیت میں بے حد آسانی ہوگی بلکہ وادی کشمیر میں اقتصادیات میں بہتری آنے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

پریس کے دوران ایم بینک کے سی ای او ششنک جوشی اور جموں وکشمیر کے سیلز ہیڈ میں موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.