انہوں نے کہا کہ ان میں سے بیشتر افراد کو قومی دھارے میں واپس لا یا گیا ہے۔
جنرل رنبیر سنگھ نے کہا کہ فوج اس کارروائی کوآگے بھی جاری رکھے گی اور عسکریت پسندوں کے والدین کے ساتھ رابطہ کرکے انہیں قومی دھارے میں واپس لانے کی کوشش کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں صاف وشفاف اور پرامن انتخابات عمل میں لائے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سرحدی دراندازی، غیرقانونی ہتھیاروں کی ترسیل اور جعلی کرنسی جیسی کارروائیوں میں بدستور ملوث ہے۔