ETV Bharat / city

کشمیر: انتخابات کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری - Traffic Advisory

سرینگر پارلیمانی نشست کے لئے 18 اپریل کو ہو رہے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ سرینگر کی جانب سے پولنگ عملے کی 'ایس کے آئی سی سی' تک آسان آواجاہی کو یقینی بنانے کی خاطر ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

گیٹی امیج
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 11:47 PM IST

ایڈوائزری کے مطابق 18اپریل کو نشاط ، شالیمار ، ہارون اور ملحقہ علاقوں کے لئے بڈیاری چوک اور گپکار راستے سے ٹریفک کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اسی طرح نشاط، شالیمار، ہارون اور اسے منسلک علاقوں کے لئے ایس کے آئی سی سی کے راستے ٹریفک کی نقل و حمل پر بھی پابندی عائد رہے گی۔ جو لوگ ہارون، شالیمار، نشاط سے لالچوک کا سفر کرنے کے خواہشمند ہوں تو وہ فور شور روڑ اور حضرت بل کا راستہ اختیار کرسکتے ہیں۔

ایڈوئزری کے مطابق ڈل گیٹ یا لالچوک علاقوں سے ہارون، شالیمار، نشاط وغیرہ کے خواہشمند مسافر ناو پورہ، خانیار، رعناواری کا راستہ اختیار کرسکتے ہیں تاکہ اُنہیں منزل مقصود تک پہنچنے میں دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:شوکت ڈار۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے نیم فوجی اہلکاروں کے ایک کیمپ پر گرنیڈ داغا۔ جس سے ایک اہلکار مشروب ہو گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے کےمطابق عسکریت پسندوں نے ترال کے نو دل گاوں میں قائم 180 بٹالین کے کیمپ پر گرنیڈ داغا جو کیمپ کے صحن میں گر کر پھٹ گیا۔
اونتی پورہ کے پولیس سر براہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس حملہ میں ایک جوان معمولی طور زخمی ہو گیا۔
ادھر حملہ کے بعد پورے علاقے میں فورسز اہلکاروں نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

Body:شوکت ڈار۔

Conclusion:شوکت ڈار۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.