ETV Bharat / city

لولاب فرضی انکاﺅنٹر: ہائی کورٹ نے 3 آفسیران کے خلاف وارنٹ جاری کیا - लोलाब फर्जी मुठभेड़ मामला

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے وادی کشمیر کے لولاب علاقہ میں برسوں قبل ہوئے فرضی انکاﺅنٹر معاملہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر جموں، ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ اور ایس ایس پی کپواڑہ کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہیں۔

ہائی کورٹ جموں و کشمیر
ہائی کورٹ جموں و کشمیر
author img

By

Published : Sep 4, 2021, 11:02 PM IST

Updated : Sep 4, 2021, 11:24 PM IST

فرضی انکاﺅنٹر میں مارے گئے نوجوانوں کے اہل خانہ کی جانب سے جموں وکشمیر ہائیکورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی جبکہ اس انکاﺅنٹر کے سلسلہ میں ایک مقدمہ (ایف آئی آر نمبر 69/2005) بھی درج کیا گیا تھا ۔وہیں اہل خانہ نے ڈی این اے کی بنیاد پر سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا تھا۔

فوٹو
فوٹو

جموں وکشمیر ہائیکورٹ (جموں ڈویژن) کے جسٹس جاوید اقبال نے ایڈوکیٹ اچھل شرما کے دلائل سننے کے بعد 15 ہزار روپے کے عوض میں مزکورہ افیسران کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری کیا۔

واضح رہے کہ اپریل 2004 میں 4 مزدور رام لال، ستپال، بشن لال اور اشوک کمار کو فوج نے مبینہ طور پر ایک فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا تھا۔ اس وقت کے کیپٹن سمت کوہلی جو انکاؤنٹر کے وقت ڈیوٹی افسر تھے 2006 میں پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے تھے۔

Last Updated : Sep 4, 2021, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.