ETV Bharat / city

ژوٹ کوہل کے کنارے پر غیر مجاز ڈھانچے کئے گئے مسمار

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:01 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں آج لیکس اینڈ وائر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی،محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول اور محکمہ مال نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران سرینگر نے ژوٹ کوہل کے کنارے پر بنائے گئے غیر قانونی ڈھانچے مسمار کر دئیے۔

فوٹو
فوٹو

جومں و کشمیر کی گرموئی دالحکومت سرینگر میں آج لیکس اینڈ وائر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی،محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول اور محکمہ مال نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران سرینگر نے ژوٹ کوہل کے کنارے پر بنائے گئے غیر قانونی ڈھانچے مسمار کر دئیے۔

کارروائی میں ژوٹ کوہل کے کنارے پر بنائے گئے عارضی ٹین کے شیڈ اور لکڑے سے بنائے دیگر غیر مخاز ڈھانچوں کو بھی منہدم کیا گیا۔

ژوٹ کوہل کے کنارے پر غیر مجاز ڈھانچے کئے گئے مسمار

غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے کی اس انہدامی مہم کی نگرانی لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے انفورسمنٹ ونگ کے آفسر عبدالعزیز کر رہے تھے۔

جبکہ محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول کے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر شبیر حسین کے علاہ محکمہ مال میں نائب تحصیلدار جاوید احمد کے علاوہ پولیس نے بھی مذکور کارروائی میں حصہ لیا ۔

ادھر انفورسمنٹ ونگ کے اہلکاروں کو انہدامی کارروائی انجام دینے کے دوران کئی جگہوں پر لوگوں کی جانب سے مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

واضح لیکس اینڈ وائر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دائرے اختیار میں بنائے جارہے غیر مجاز تعمیراتی ڈھانچوں کی انہدامی کارروائی گزشتہ کئی ہفتوں سے ہے۔

لیکس اینڈ وائر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے وی سی ڈاکٹر بشیر احمد بٹ لوگوں سے اپیل کی ہیں کہ وہ لاوڈا اور گرین بیلٹ کے حدود میں آنے والے علاقوں میں کسی بھی طرح کی تعمیراتی سرگرمی انجام دینے سے باز آئے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بغیر اجازت کے کسی بھی قسم کا تعمیراتی ڈھانچہ کھڑا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

وی سی لاواڈا نے کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں مستقل بھی جاری رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.