ETV Bharat / city

Kashmir University on Postpone Exams: ملتوی شدہ امتحانات جلد ہی منعقد ہونگے - کنٹرولر امتحانات پروفیسر ارشاد احمد نوچو

کشمیر یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ارشاد احمد نوچو Controller of Examinations KU, Prof Irshad A Nawchoo نے کہ حال میں ملتوی کئے گئے سبھی امتحانات کو آف لائن طریقے سے جلد ہی منعقد کیا جائے KU To Conduct Offline Exams گا۔

ku-to-conduct-offline-exams-datesheets-to-be-issued-soon
ملتوی شدہ امتحانات جلد ہی منعقد ہونگے
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 6:33 PM IST

کشمیر یونیورسٹی کے تمام ملتوی شدہ امتحاناتKashmir University on Postpone Exams آف لائن موڈ کے ذریعے جلد ہی منعقد کیے جارہے ہیں اور آنے والے دنوں میں امتحانات کا ڈیٹ شیٹ بھی مشتہر کیا جائے گا۔

کشمیر یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ارشاد احمد نوچو نے کہ حال میں ملتوی کئے گئے سبھی امتحانات کو آف لائن طریقے سے منعقد کیا جائےKU To Conduct Offline Exams گا۔

آن لائن امتحانات کے خواہاں طالب علموں کے ردعمل پر کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ کوئی بھی امتحان آن لائن موڈ میں نہیں لیا جایے گا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ کورونا کی وبائی صورتحال کو مد نظر رکھ کر زیر التواء امتحانات کو دوبارہ سے لیے جانے کے لیے ڈیٹ شیٹ کو جلد ہی ترتیب دینے کا عمل شروع کیا جائے گا،جبکہ کورونا کے رہنما خطوط کے عین مطابق ہی امتحانات کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:KU Postponed Exams: کشمیر یونیورسٹی کے تمام امتحانات ملتوی

واضح رہے کنٹرولر امتحانات نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ کسی بھی غلط افواہ پر کان دھرنے کے بجائے آف لائن امتحانات کے لیے خود کو تیار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.