ETV Bharat / city

کشتواڑ:محکمہ اطلاعات و نشریات کے ملازمین مالی بحران کا شکار - جموں و کشمیر

کشتواڑ میں محکمہ اطلات و نشریات کے ملازمین شب و روز خدمات انجام دے رہے ہیں تاہم انتظامیہ ان کی جانب توجہ نہیں دے رہا ہے جس کی وجہ سے انہیں مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

محکمہ اطلاعات و نشریات
محکمہ اطلاعات و نشریات
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 11:56 AM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ میں محکمہ اطلاعات و نشریات کے ملازمین کو گزشتہ چار ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ کشتواڑ میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر چار ماہ سے نہیں ہے اور نہ ہی کسی دوسرے آفیسر کو ڈی ڈی او کا چارج دیا گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنخواہ نہیں ملی پا رہی ہے۔

مذکورہ ملازمین شب و روز اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں تاہم تنخواہ نہ ملنے کے سبب انہیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے محکمہ کے افسران سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد ان کی تنخواہیں بحال کی جائیں۔

مزید پڑھیں:گورنر انتظامیہ کا جموں و کشمیر کے لیے نئے فیصلے

بتایا جارہا ہے کہ چند روز قبل محکمہ اطلات و نشریات کے ڈائریکٹر راہل پانڈے نے تنخواہ واگزار کرانے والے افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ ماہ ستمبر میں 52 غیر حاضر ملازمین کی تنخواہ واگزار نہ کی جائے جو تعریف کے قابل اقدامات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.